حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روای کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين علیه السلام:
المؤمنُ على أيِّ حالٍ ماتَ، و في أيِّ ساعَةٍ قُبِضَ، فهُو شَهيدٌ.
امیر المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
مؤمن کو جس حالت میں بھی موت آئے اور جس گھڑی اس کی قبض روح ہو شہید ہے۔
بحارالانوار، ج 68، ص 140، ح 82